تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ठानी"
انتہائی متعلقہ نتائج "ठानी"
مزید نتائج "ठानी"
پد
ککہرا - ککّا کہں پرتھم گرو سادھ آد سب سنت بکھانی
انڈ نہیں برہمنڈ پنڈ نہں رچنا ٹھانیارے ہاں رے تلسیؔ ہتا نہیں بیراٹ کہیں چوراسی کھانی
تلسی صاحب ہاتھرس والے
شبد
سکھی ری نیند نسانی ہو
سکھین مل کے سیکھ دئی من ایک نہ مانی ہوبن دیکھے کل نا پرے جئے ایسی ٹھانی ہو
میرابائی
نعت و منقبت
یہ ٹھانی ہے کہ جب تک دامن مقصد نہ بھر جائےنہیں چھوڑوں گا میں روضے کی جالی یا رسول اللہ
شبیر ساجد مہروی
نعت و منقبت
افسوس کہ غفلت میں کٹی ساری جوانی اب مرنے کی ٹھانیلللہ دم آخر میری بگڑی کو بنا لے اے آگرے والے