تلاش کا نتیجہ "दस्तरस"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
حنا کی طرح اگر دسترس مجھے ہوتیتو کس خوشی سے ترے پاؤں میں لگا کرتا
کمال اس میں تو ہے تیری دسترس کا بھیوگرنہ کام نہیں یہ کسی کے بس کا بھی
دسترس ہے تجھے ظریفؔ اگرکیوں کسی کا بھلا نہیں کرتا
تا سر زلف تو دارد دسترسمی تواں بوسید دست شانہ را
दस्तरसدسترس
reach, access
within one's power, greatness, ability, power
آستیں تک تو کہاں اس کے رسائی بیدارؔدسترس مجھ کو نہیں تا بہ کنار دامن
دسترس کیسے ہوئی ارض و سما کی دوریآپ کے پاؤں تو ہیں آج فلک پر گیسو
مت دسترس کو پوچھ تو شق القمر کو دیکھجبریل ہے برید جہاں کے پیام کا
دردؔ تو کرتا ہے معنی کے تئیں صورت پذیردسترس رکھتے تھے کب بہزاد مانی اس قدر
دنیا تو کیا کون و مکاں پر ہو دسترسپیدا اگر ہو آج بھی جذبہ حسین کا
جہاں تک بھی شعور آگہی نے دسترس پائیوہاں تک تو سنوارا ہے مذاق بندگی ہم نے
یہ دسترس کسے کہ کرے اس کو دست بوسسو منتوں سے پاؤں میں اس کے حنا لگی
بایں دولت نباشد دسترس کوتاہ دستاں راکہ دامان بلند یار در دست رسا افتد
نہ دل و نگاہ پہ میرا بس نہ خیال پر میری دسترسکبھی وہ ہی وہ کبھی میں ہی میں یہ بڑا عجیب مقام ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books