تلاش کا نتیجہ "दुआएँ"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
میری دوستی کی بلائیں لومجھے ہاتھ اٹھا کر دعائیں دو
دیتے ہو کسے یہ بد دعائیںکیا پیارے اثرؔ نے پھر دعا دی
نہ ترسا انہیں آب خنجر کو قاتلدعائیں تجھے دیں گے بسمل ہزاروں
جو مانگتے تھے دعائیں بہار آنے کیانہیں کو فکر ہے اب آشیاں بچانے کی
مجاز عشق کی دشواریاں شاید حقیقی ہیںوہ سن سن کر دعائیں ورنہ کیوں آمین فرمائیں
दुआएँدعائیں
prayers
دم آخر تو آ کر مشکلیں آسان کر جاؤدعائیں آپ کو دے گی مری جان حزیں برسوں
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیں
پہلے سر سے اونچی لہروں سے بھی ہم لڑ لیتے تھےاب تو ان سوکھے ہونٹوں پر صرف دعائیں آتی ہیں
میں دعائیں دوں تو وہ گالیاں کریں بات بات پر بھبتیاںیہ عجیب طور و طریق ہیں یہ عجیب طرز کلام ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books