تلاش کا نتیجہ "बहकी"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تیری بہکی بہکی نگاہ نے مجھے اک شرابی بنا دیاشراب کیسی خمار کیسا
نظر بہکی بہکی شباب امڈا امڈاجوانی سے پوچھو کہ کیا بن گئے تم
نظر بہکی بہکی قدم ڈگمگائے، وہ فتنے جگاتے چلے آرہے ہیںسلامت رہے ان کی محشر خرامی، مبارک ہو اے دل تجھے پائمالی
بہکی بہکی سی نظر ہے سہمی سہمی سی نگاہسنتے سنتے حال میرا غم نمایاں ہو چلا
बहकीبہکی
intoxicated
سر میں سودا اس بت طناز کا جب سے ہوابہکی بہکی سی طبیعت اپنی روزانہ رہی
وہ مست آنکھیں وہ بکھرے گیسو وہ بہکی بہکی سی چال ان کینشاط شب کی حیا سے خود ہی وہ اپنی آنکھیں جھکا رہے ہیں
کدھر بہکی پھرتی ہے اے بیکسی توتری جنس کا یاں خریدار میں ہوں
راتیں مہکی سانسیں دہکی نظریں بہکی رت لہکیسپن سلونا پریم کھلونا پھول بچھونا وہ پہلو
کرنے لگے بہکی تقریریں حضرت واعظ محفل میںپانی میں تھوڑی سی ملا کر کل جو پلائی لوگوں نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books