تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "बाब-ए-इल्म"
انتہائی متعلقہ نتائج "बाब-ए-इल्म"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
نعت و منقبت
وہ باب علم و زور دست و بازوئے محمدؐ تھےوہ شاہ ذوالفقار و پیشوائے انس و جاں ٹھہرے
حیرت شاہ وارثی
مزید نتائج "बाब-ए-इल्म"
صوفی اقوال
صوفیوں کے لیے علمِ توحید کا جاننا ضروری ہے کیوں کہ طریقت و حقیقت کا انحصار اسی علم پر ہے۔

مخدوم اشرف جہاں گیر
صوفی اقوال
اگر علم حاصل کرنا چاہتا ہے تو انکساری سے کام لے اور جب علم حاصل کر لے تو اور بھی منکسر ہوجا۔

نا معلوم
صوفی اقوال
وہ رعایا اندھی ہے جس میں علم نہیں ہے، بس چپ چاپ مردے کی طرح ظلم سہتی ہے کیوں کہ اس کے پاس علم نہیں۔

ملفوظ
قاضی حمیدالدین ناگوری
صوفی اقوال
علمِ باطنی کا خاصہ تواضع، خاکساری، فروتنی اور نرم دلی ہے۔