تلاش کا نتیجہ "बारिश"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
زلفوں کا تصور سلاموں کی ہے بارشمجبور غم عشق کی ہر شام حسیں ہے
جو پوچھا کہ کس طرح ہوتی ہے بارشجبیں سے پسینے کی بوندیں گرا دیں
گھٹائیں جھک رہی ہیں کالی کالینہاں داغ سیہ کاری ہوا آج
زمیں سے آسماں تک نور کی بارش ہی بارش ہےکسی کی بے نیازی آج سرگرم نوازش ہے
बारिशبارش
rain, shower
बर्षा, बरसात, बर्षाकाल, बरसात का मौसिम, बर्षाजल, बरसात का पानी।।
ہوتی ہے انوار کی بارش یہاںذرے ذرے کو دمکتا دیکھیے
موذیوں کو حادثوں سے دہر کے کیا خوف ہےبارش باراں سے گھر گرتا نہیں زنبور کا
مصائب کی بارش بلاؤں کی یورشبہ مقدار صبر و رضا چاہتا ہوں
میرے دل کی بنجر زمیں پہتیرے پیار کی بارش کا قطرہ یوں برسے
درودوں کی بارش ہوئی آسماں سےجونہیں لب پہ آیا وہ نام اللہ اللہ
اللہ رے شادابیٔ گلزار محمدؐہر پھول پہ ہے بارش انوار محمدؐ
کرم کی در پہ بارش ہو رہی ہےاٹھا لو جا کے فیضان محمد
شب و روز ہوتی ہے رحمت کی بارشمعطر ہیں لیل و نہار مدینہ
مانگتے ہیں کیوں مظفرؔ لوگ بارش کی دعاتشنگیٔ روح کا جسموں کو اندازہ نہیں
شہر لاہور پہ کیوں بارش انوار نہ ہوجلوہ گر ہے حسنی راج دلارا داتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books