تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "मज़बूत"
انتہائی متعلقہ نتائج "मज़बूत"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "मज़बूत"
صوفی کہاوت
من آں مورم کہ درپایم بمالند۔نہ زنبورم کہ ازنیشم بنالند(سعدی)
نیک انسان کو مضبوط ہونے کے بجائے کمزوری پسند ہوتی ہے تا کہ دوسروں کو تکلیف نہ پہنچے۔
زبانی روایتیں
بیت
ہم سے پھر جائے زمانہ بھی تو کیا ہوتا ہے
ہم سے پھر جائے زمانہ بھی تو کیا ہوتا ہےدل ہے مضبوط فقیروں کا خدا ہوتا ہے
شاہ اکبر داناپوری
شبد
پریم کا انگ - اب تو افسوس مٹا دل کا دل دار دید میں آیا ہے
اپدیش ارگ گہی ست نام سوئی اشٹ جام دھنی لایا ہےمرشد کی مہر ہوئی یوں کر مضبوط جوش اپجایا ہے
دولن داس جی
کرشن بھکتی صوفی شاعری
یوں من میں ٹھہرا پھر چلیے پھر آپ ہی من مضبوط ہوابھگوان دیا پر آس لگا واں جمنا جی پر دھیان دھرا