تلاش کا نتیجہ "मुमकिन"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دوری نفسے مرا از او ممکن نیستایں یکجہتی بہ گفتگو ممکن نیست
ممکن نہیں کہ جادۂ غم سے ملے نجاتہیں راہ رو کے بھیس میں کچھ راہبر ابھی
کہاں ممکن ہے کس سے انتظار یار ہو مجھ سارہے گی پھر بھی یوں ہی مثل نرگس آنکھ وا کس کی
سوالوصال ممکن و واجب بہم چیست
मुमकिनممکن
possible, practical
نہیں ممکن رسائی لا مکاں تکنشاں کس طرح پہنچے بے نشاں تک
کہاں ہم سے ممکن ہے مدحت علی کیخدا جانتا ہے حقیقت علی کی
ممکن نہ بود کہ یار آید بکنارخود را از خیال خام و اندیشہ بر آر
حدود عالم تکویں میں سب ممکن ہی ممکن ہےتو نا ممکن کے جھگڑے میں نہ پڑا امکان پیدا کر
مکمل صبر کی تصویر ہونانہیں ممکن کبھی شبیر ہونا
کہیں ممکن ہوا کہیں واجبکہیں فانی کہیں بقا دیکھا
حارث کو عبور اس کے کرم سے ہوئی ممکنہر چند کنارا نہیں دریائے قدم کو
عشق کی راہ سے نہیں ممکنایک انسان بھی بچا ہوگا
ندارد واجب از ممکن نمونہچگونہ دانی اش آخر چگونہ
چو ممکن گرد امکاں بر فشاندبجز واجب دگر چیزے نامند
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books