تلاش کا نتیجہ "मुस्कुराया"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
غنچہ مرے دل کا مسکرایا کرتاپیوستہ غم خزاں نہ کھایا کرتا
غموں سے جو گھبرا کے کھینچی دہائیچمن مسکرایا کلی مسکرائی
فریب دل امیدیں کس قدر ہیںمرا غم مسکرایا جا رہا ہے
مسکرایا میں جو کلیوں کی قبائیں دیکھ کرہنس کے پھولوں نے کہا اپنا گریباں دیکھیے
ہمارے جوش وحشت پر گریباں مسکرایا ہےہنسا ہے بخیۂ دامن پہ چاک آستیں برسوں
मुस्कुरायाمسکرایا
smiled
میری کم ظرفی کہ تیرے سامنے رویا کیارنج میں بھی مسکرایا تو یہ تیرا کام تھا
لن ترانی کی صدا پر مسکرایا تھا کوئیجتنے ذرے طور میں تھے آج تک بے ہوش ہیں
انتہائے غم میں بھی جو مسکرایا وہ حسینجس نے مٹ کر نوع انساں کو بنایا وہ حسین
سرخ ہونٹوں کا انداز قاتل کر نہ ڈالے بہاروں کو بسملدیکھ لے گر تمہارا تبسم پھول سے مسکرایا نہ جائے
پی نیکان گرفت و مردم شداین بگفت و طایفه ای از ندمای ملک با وی به شفاعت یار شدند تا ملک از سر خون او در گذشت و گفت بخشیدم اگر چه مصلحت ندیدم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books