تلاش کا نتیجہ "रंग-बिरंगी"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
انہوں نے جواب دیا کہ مور تو باغوں میں بہار دکھاتے ہیں تو کیا توبھی باغوں
اے مرشد طریقت خوش رنگ رنگ رنگ دےدھل جائے نقش کثرت خوش رنگ رنگ رنگ دے
کچھ تو خودی کا رنگ ہے کچھ بے خودی کا رنگدونوں کا امتزاج ہے یہ زندگی کا رنگ
بس بے رنگ ست یار دل خواہ اے دلقانع نشوی بہ رنگ ناگاہ اے دل
रंग-बिरंगीرنگ برنگی
colourful
رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئےدرد پھولوں کی طرح مہکے اگر تو آئے
ہزار رنگ زمانہ بدلے ہزار دور نشاط آئےجو بجھ چکا ہے ہوائے غم سے چراغ پھر وہ جلا نہیں ہے
رنگ محفل کا دیکھ کر چپ ہیںوہ سمجھتے ہیں بے زباں ہیں ہم
انہیں کی چھیڑ تھی اس رنگ میں بھیخیال غیر تھا باطل ہمارا
خوشبو شبنم رنگ ستارے کرتے ہیں دیوانہ سااس پر تیرے قرب کا موسم لگتا ہے افسانہ سا
خواجہ عرب موری رنگ دے چنریاچونری رنگ کے ہمکا اوڑھائن
مری الفت اے میرے یار یہ رنگ لائی ہےدل کے شیشے میں تیری شکل اتر آئی ہے
کرشن پیؤ میری رنگ دے چندڑیاںایسی رنگت رنگوا دے سانوریا
تم رنگ ہو سخن میں تم پھول ہو چمن میںتم روح ہو بدن میں تم شمع انجمن میں
تلوار خوں میں رنگ لو ارمان رہ نہ جائےبسمل کے سر پہ کوئی احسان رہ نہ جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books