تلاش کا نتیجہ "रहम"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یا الٰہی رحم فرما مصطفیٰ کے واسطےیا رسول اللہؐ کرم کیجے خدا کے واسطے
آہ پھر تجھ کو اے بے رحم خبر کرتے ہیںیعنی آ جا دم آخر ہے سفر کرتے ہیں
اچھے اخلاق دس ہیں، زبان کی سچائی، باطل سے جنگ کے وقت حملہ میں شدت، سائل کو دینا، احسان کا بدلہ، صلہ رحم، پڑوسی کی حفاظت، حقوق العباد، مہمان نوازی، حسنِ خلق اور سب سے بڑھ کر شرم و حیا۔
رحم ہے جس کے ستم میں وہ ستم گر اور ہےہے وفا جس کی جفا میں وہ جفا گر اور ہے
رحم خواہی بر ضعیفاں رحم آر
रहमرحم
mercy, pity, compassion
رحم کن شاہاں بحال بے کساںرحم کن اے وارث فخر زماں
رحم کر رحم حسین ابن علی کا صدقہتیرے محتاجؔ ترے در پہ صدا دیتے ہیں
رحم کر رحم کر حسین ابن علی کا صدقہتیرے محتاج تیرے در پر صدا دیتے ہیں
رحم کر اے مژدۂ وہم مسرت رحم کردیکھتا ہوں غم کا شیرازہ پریشاں ہو گیا
شکن جبیں پہ ہے اور زیر لب تبسم ہےنظر میں رحم تردد ہے رحم کھانے میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books