تلاش کا نتیجہ "arsh-e-ilaahulaalamii.n"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
عرش گیاوی
1880 - 1936
عرش خیرا
عرش ملسیانی
1908 - 1979
عرش صہبائی
عرش پورنپوری
میر کلو عرش
1783 - 1867
اے عرشؔ آؤ خاک میں دلی کے سو رہیںمٹ کر بھی خواب گاہ یہ اہل ہنر کی ہے
اے علاؤ الدین صابر وہ ترا دربار ہےجو یہاں تک آگیا بس اس کا بیڑا پار ہے
سب کچھ خدا نے مجھ کو دیا عرشؔ بے طلبدختر کی آرزو نہ تمنا پسر کی ہے
یوں چمکتا تھا رخ آل پیمبر دھوپ میںشک یہ ہوتا تھا ہے کوئی مہر انور دھوپ میں
ہے کوئی آزاد دنیا میں کوئی غم کا اسیربادشاہِ وقت ہے کوئی یہاں کوئی فقیر
अर्श-ए-इलाहुलआलमींعرش الہ العالمیں
Heaven,sky,seat of God of worlds
شاہ باز عرش پرواز
سید محمد رافق زماں
1994سوانح حیات
دیوان میر کلو مرحوم عرش
1875شاعری
کلیات عرش
ضمیر الدین عرش گیاوی
1932شاعری
دیوان عرش
شاعری
رسائل شاہ ولی اللہ ؒ
اے مالدیوز سیلیبریشن
روئسٹن ایلس
1997
مقام ملا فقیرؒ
شبیر حسن خاں
1991تصوف
A Gazetteer of Kashmir
چارلس ایلیسن بیٹس
1980
لکھنواے گیزیٹر
نامعلوم مصنف
1904
At A Glance
شوکت علی خان
1990تبصرہ
تاریخ رسول
خواجہ حسن نظامی
1948
رسائل شاہ ولی اللہ دہلویؒ
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی
1999تصوف
اے ٹریڈس آن صوفزم
نورالدین عبد الرحمٰن جامی
1906
رسائل حضرت مولانا یعقوب چرخیؒ
محمد نذیر رانجھا
2009
سلیبریٹنگ اے صوفی ماسٹر
شاہ نعمت اللہ ولی
2002سوانح حیات
جس سے کہ بڑھے پیاس وہ پیمانہ ہے اس کاہیں جس میں کہ سب مست وہ میخانہ ہے اس کا
میرے قبا میں عرش مکیں ہے ما دامی سبحان اللہقرب حضوری ایسی ہوئی ہے لا غیری سبحان اللہ
بد نامی من ز عرش و کرسی بگذشتویں عمر عزیز نیز از سی بگذشت
لئے پھرتی ہے اشکوں کی روانیرواں ہوں کشتی آب رواں پر
وہ مجنوں کی تصویر پر پوچھناتری کس کے غم میں یہ صورت ہوئی
گلے آ کے مل لیجیے عید ہےزمانہ ہوا ایک مدت ہوئی
مری موت سے اتنی وحشت ہوئیمسیحا کو مرنے کی حسرت ہوئی
مسیحا کہاں ہو تمہیں کیا ہوا ہےجگر کا بھی ناسور اچھا ہوا ہے
جو عرش پر گئے وہ قدم آپ ہی کے ہیںیہ مرتبے خدا کی قسم آپ ہی کے ہیں
سیاہی تیرہ بختی کی ہماریشب غم بن گئی ہے آسماں پر
شفا کی اپنی اب مانگیں دعا کیاکہ آنکھوں میں ہے دم ہم میں رہا کیا
کس سے کہیے ماجرائے درد دلمانگیے کس سے دوائے درد دل
درد کی صورت اٹھا آنسو کی صورت گر پڑاجب سے وہ ہمت نہیں کسی بل نہیں طاقت نہیں
حجاب کس کا ہے آخر دلہن بنائے ہوئےہے بو جو غنچوں کی گھونگھٹ میں منہ چھپائے ہوئے
تو وہ گل رعنا ہے جو آ جائے چمن میںجھوما کریں اک وجد کے عالم میں شجر بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books