تلاش کا نتیجہ "awarif ul ma arif aarif billah ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مردان خدا جو ہیں وہ ہیں عارف باللہتفریق نہیں میں ہے کہ کچھ پیر و جواں میں
ہے کیا خوف عارفؔ کو محشر کے دنوکالت پے جب پیر مختار ہو
کچھ حجابات اٹھ گئے عارفؔکچھ حجابات ہیں اٹھانے کو
مطربا عارف میاں عاشق ہوئےمانگ ان سے تو بدھائی عشق کی
ہے کیا خوف عارفؔ کو محشر کے دنوکالت پہ جب پیر مختار ہو
چراغ دل ہو روشن اس میں عارفؔاندھیری رات جو تاروں بھری ہے
حسین و حسن کے تصدق میں عارفؔکرم بٹ رہا ہے در مصطفیٰؐ سے
عارفؔ اللہ جہاں ہیں بس وہاں ہے شاد و خوشدوست جنگل میں ملے بازار کی حاجت نہیں
نعت گوئی عمر بھر عارف رہا جس کا شعارکیا مٹا سکتی ہے اس کو گردش لیل و نہار
کیا حسن حقیقی پہ جلال آیا ہوا ہےگم ہوش ہیں عارف کے بھی حال آیا ہوا ہے
اس کے آنے کے شوق میں عارفہائے میرے تو جی ہی جاتے ہیں
میں کہتا ہوں عارفؔ دوئی دور کرتجھے اپنے لطف و کرم کی قسم
جو مرنے سے موئے پہلے انہیں کیا خوف دوزخ کادل اپنا نار ہجرت سے جلا لے جس کا جی چاہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books