تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bazm e sukhan lucknow shumara number 003 jagishar parshad khalish magazines"
انتہائی متعلقہ نتائج "bazm e sukhan lucknow shumara number 003 jagishar parshad khalish magazines"
مزید نتائج "bazm e sukhan lucknow shumara number 003 jagishar parshad khalish magazines"
غزل
مل کے وہ کھچتا ہے اور یہ کھچ کے ملتا ہے خلشؔبڑ کے قاتل سے یہ خوبی خنجر قاتل میں ہے
جگیشور پرشاد خلشؔ
غزل
مر مر کے خلشؔ ہو خاک بسر اور بعد فنا تم لو نہ خبرجو حسرت ہے یہ حسرت ہے جو رونا ہے یہ رونا ہے
جگیشور پرشاد خلشؔ
صوفی کہاوت
سخن در نھاں نباید گفت۔ کہ بھرانجمن نشاید گفت(سعدی)
سخن در نھاں نباید گفت۔ کہ بھرانجمن نشاید گفت(سعدی)
زبانی روایتیں
غزل
پس پردہ تجھے ہر بزم میں شامل سمجھتے ہیںکوئی محفل ہو ہم اس کو تری محفل سمجھتے ہیں