تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bharam"
انتہائی متعلقہ نتائج "bharam"
دوہا
سمپتی بھرم گنوائی کے ہاتھ رہت کچھو نانہیں
سمپتی بھرم گنوائی کے ہاتھ رہت کچھو نانہیںجیوں رحیم سسی رہت ہے دوس اکاسہں ما ہیں
رحیم
بیت
تشنگی کا مری اب کون بھرم رکھے گا
تشنگی کا مری اب کون بھرم رکھے گاساقی کھلتا ہے نہ رندوں کا دہن کھلتا ہے
کامل القادری
شعر
عبدالہادی کاوش
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "bharam"
غزل
دیر و حرم کے پھیر میں اپنا بھرم گنوائے کیوںگھر پہ جو بے نیاز ہو در پہ کسی کے جائے کیوں
شفق عمادپوری
پد
بھرم کا تالا لگا محل رے پریم کی کنجی لگاؤ
بھرم کا تالا لگا محل رے پریم کی کنجی لگاؤکپٹ کوڑیا کھول کے رے یہی بدھی پی کو جگاؤ
کبیر
ارل
جاگرت بدھی کی ورتی بھوگ بھرم رہت ہے
جاگرت بدھی کی ورتی بھوگ بھرم رہت ہےسشپتی سکھ کو مول برہمپد لہت ہے
سوامی بھگوان داس جی
دکنی صوفی شاعری
بھرم کا پرینام
کائیں رے من وپی آ ون جائ لے بھورے ٹھگموری شئیجیسے مینو پانی مہی رہے کال جال کی سدھی نہیں لہے