تلاش کا نتیجہ "bimar ho gaya hai b w snap s x x ai sath s x x ath se s thodi der"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اے ہمدموں پھریں گے ہمارے بھی دن کبھیکب تک ہمیں یہ گنبد گردوں ستائے گا
نہیں ہے آپ کا ثانی حسیں کوئی حسینوں میںتمہارے دم ہی رونق ہے اے جاں بزم عالم کی
ظالم تری نگاہ میں جادو کا ہے اثرشکوہ ہر ایک دل سے فراموش ہو گیا
حشر ہو جاتا ہے بپا ان کے غرور حسن سےوہ تو یہ کہیے کہ آئینہ مقابل ہو گیا
اے بہ در ماندگی پناہ ہمہکرم تست عذر خواہ ہمہ
جب سے مشہور ہو گیا ہے وہکتنا مغرور ہو گیا ہے وہ
غم جاناں سے دل مانوس جب سے ہو گیا مجھ کوہنسی اچھی نہیں لگتی خوشی اچھی نہیں لگتی
ٹک ساتھ ہو حسرت دل مرحوم سے نکلےعاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
اے صنم دیر نہ کر انجمن آرا ہو جامیری دم توڑتی نظروں کا سہارا ہو جا
ہو گیا دام خوف غم سے رہاجو تمہارا اسیر گیسو ہے
کام کعبہ سے نہ ہے نے دیر سےدین و ایمان یاں برادر اور ہے
آگ سے سیراب دشت زندگانی ہو گیاشعلۂ دل آنکھ میں آیا تو پانی ہو گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books