تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chehraa"
انتہائی متعلقہ نتائج "chehraa"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "chehraa"
موضوعات
چہرہ
چہرہ
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "chehraa"
غزل
چاند سا چہرہ نور کی چتون ماشاء اللہ ماشاء اللہطرفہ نکالا آپ نے جوبن ماشاء اللہ ماشاء اللہ
امیر مینائی
شعر
وہ بکھرانے لگے زلفوں کو چہرے پر تو میں سمجھاگھٹا میں چاند یا محمل میں لیلیٰ منہ چھپاتی ہے
آسی غازیپوری
شعر
اک چہرے سے پیار کروں میں اک سے خوف لگے ہے مجھ کواک چہرہ اک آئینہ ہے اک چہرہ پتھر لگتا ہے
واصف علی واصف
شعر
اک چہرے سے پیار کروں میں اک سے خوف لگے ہے مجھ کواک چہرہ اک آئینہ ہے اک چہرہ پتھر لگتا ہے
واصف علی واصف
شعر
اک چہرے سے پیار کروں میں اک سے خوف لگے ہے مجھ کواک چہرہ اک آئینہ ہے اک چہرہ پتھر لگتا ہے