تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chuhaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "chuhaa"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "chuhaa"
شعر
تو چاہے نہ کر دل سے الفت تو چاہے نہ رکھ مجھ سے نسبتمیں تیری نظر میں غیر مگر تو اور نہیں میں اور نہیں
پرنم الہ آبادی
نعت و منقبت
بسر ہو زندگی عزت میں تیری چاہے ذلت میںترے قبضے میں بندے کچھ نہیں ہے دست قدرت میں
اویس رضا عنبرؔ
راگ آدھارت پد
چھا رہی اودی گھٹا جیرا مورا گھبرائے ہے
چھا رہی اودی گھٹا جیرا مورا گھبرائے ہےسن ری کوئل باوری تو کیوں ملہاریں گائے ہے
مضطر خیرآبادی
ساکھی
پریم کا انگ - پییا جاہے پریم رس راکھا چاہئے مان
پییا جاہے پریم رس راکھا چاہئے مانایک میان میں دو کھڑگ دیکھا سنا نہ کان
کبیر
صوفی کہاوت
ھرکجا تو با منی من خوشدلم۔وربود درقعرچاھی منزلم(مولوی)
مجھے خوشی ہے جہاں تو میرے ساتھ ہے، چاہے مجھے کوئیں کی گہرائی میں رہنا پڑے۔