تلاش کا نتیجہ "deewan e zauq sheikh ibrahim zauq ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ذوقؔ جو مدرسے کے بگڑے ہوئے ہیں ملاان کو مے خانے میں لے آؤ سنور جائیں گے
اسے ہم نے بہت ڈھونڈا نہ پایااگر پایا تو کھوج اپنا نہ پایا
(شوق) حق کی دید حق کے ساتھ .... بعض کہتے ہیں کہ ذوق پہلے درجے کا نام ہے درجاتِ شہود حق با الحق میں سے بوارق تجلیات متوالیہ کے وقت
ہوا ہے ذوق آرائش کا پھر اس حسن آرا کوکوئی دے دے اٹھا کر آئینہ دست سکندر میں
ہمیں آیا اگر کچھ ذوق اپنی خود نمائی کاپکار اٹھے گا خود ہی ناز اس کی کبریائی کا
اسیر ذوق خودی جب یہاں سے گزرے ہیںتو بے نیاز ترے آستاں سے گزرے ہیں
ذوقؔ راہ عشق وہ کوچہ ہے جس کی خاک میںہے در تاج سلیماں بیضہ بیضہ مور کا
سر چشمۂ معانی ذوق خیال تیرامعنیٔ زندگانی شوق وصال تیرا
من پاک باز عشقم ذوق فنا چشیدہآہوئے دشت ہویم از ماسوا رمیدہ
اعتبار منزل کیا ذوق جستجو ہی ہےکامیابیٔ دل کیا کیف آرزو ہی ہے
مری ناکامیٔ غم ذوق حیرانی بناتی ہےیہ دنیا دور سے میری نظر میں جگمگاتی ہے
نہ شوق وصل کا موقع نہ ذوق آشنائی کامیں اک ناچیز بندہ اور اسے دعوی خدائی کا
جب مرا ذوق نظر حسن آزما ہو جائے گالاکھوں پردوں سے بھی وہ جلوہ نما ہو جائے گا
کہاں ہیں انتہائے ذوق کامل دیکھنے والےہمیں دیکھیں کہ ہم ہیں حسن باطل دیکھنے والے
ترے حسن نے دیا خود تجھے ذوق خود پسندییہ ہے اور بات مجرم ہے مری نیاز مندی
کہیں ناکام رہ جائے نہ ذوق جستجو اپناعدم سے بھی خیال یار ہم آغوش ہو جانا
سیر یہ ذوق عبادت ہو نہ ہوکیا خبر سجدوں کی فرصت ہو نہ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books