تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "hamd-e-ilaahii"
انتہائی متعلقہ نتائج "hamd-e-ilaahii"
مزید نتائج "hamd-e-ilaahii"
نعت و منقبت
الٰہی غیب و ظاہر تو ہے جلوہ ہے عیاں تیرامکاں سے لا مکاں تک ہے نشاں اے بے نشاں تیرا
غوثی شاہ
بیت
جو اٹھائے قتل کو تھے عاشق بیدل کے ہاتھ
جو اٹھائے قتل کو تھے عاشق بیدل کے ہاتھرنگ ہے تجھ کو حنا باندھے سو اس قاتل کے ہاتھ
خواجہ الہی بخش معروف
بیت
جو بھیجتا مرے خط کا وہ دل فریب جواب
جو بھیجتا مرے خط کا وہ دل فریب جوابتو کاہے کو مجھے دیتا بھلا طبیب جواب
خواجہ الہی بخش معروف
بیت
محبت کی ہے خاصیت کہ سودا ہووے ہی ہووے
محبت کی ہے خاصیت کہ سودا ہووے ہی ہووےیہ وہ سودا ہے ایسا جس میں رسوا ہووے ہی ہو وے
خواجہ الہی بخش معروف
بیت
ساقیا دیکھے ہے کیا تار رگ ابر سیہ
ساقیا دیکھے ہے کیا تار رگ ابر سیہہر مژہ کرتی ہے یہاں کار رگ ابر سیہ