تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jaram"
انتہائی متعلقہ نتائج "jaram"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "jaram"
بیت
منہ دیکھنے کا وقت نہیں ڈوبتی ہے ناؤ
منہ دیکھنے کا وقت نہیں ڈوبتی ہے ناؤتم ناخدا بنو تو سہی جو خدا کرے
جرم محمدآبادی
بیت
تم اپنے در سے اٹھا رہے ہو بتاؤ بستر کہاں لگاؤں
تم اپنے در سے اٹھا رہے ہو بتاؤ بستر کہاں لگاؤںذرا سمجھ کے جواب دینا سوال ہے میری زندگی کا
جرم محمدآبادی
بیت
بے ربط قصہ دل بے ساختہ زباں پر
بے ربط قصہ دل بے ساختہ زباں پرکچھ آگیا کہیں سے کچھ آگیا کہیں سے
جرم محمدآبادی
بیت
مصیبت جھیلنے والے نئی دنیا بنا لیں گے
مصیبت جھیلنے والے نئی دنیا بنا لیں گےتماشہ دیکھنے والے ترا انجام کیا ہوگا
جرم محمدآبادی
بیت
کیا بادہ و ساغر کی حاجت محفل کی فضا گر مانے کو
کیا بادہ و ساغر کی حاجت محفل کی فضا گر مانے کوساقی کی نشیلی آنکھوں کا پر کیف اشارہ کافی ہے
جرم محمدآبادی
نعت و منقبت
جو پوچھوں میخانہ دلا میں ہو دور ساغر کہاں سے پہلےپکار اٹھےگی ساری محفل یہاں سے پہلے یہاں سے پہلے