تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ku-e-malaamat"
انتہائی متعلقہ نتائج "ku-e-malaamat"
صوفی کہاوت
ھر کہ نصیحت نشنود سرملامت شنیدن دارد(سعدی)
جو صلاح نہیں سنے گا، اسے شرمندہ ہونا پڑے گا۔
زبانی روایتیں
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "ku-e-malaamat"
شعر
تو اے محبت گواہ رہنا کہ تیرے مضطرؔ کو وقت آخرخیال ترک خودی رہا ہے تو دل میں یاد خدا رہی ہے
مضطر خیرآبادی
غزل
اے دوستو چشم کو کھول ذرا دیکھو کیسا ہے ماہ لقابے شک ہے محمدؐ نور خدا شبہ نہ کر اس میں اصلا
مخدوم خادم صفی
گیت
اے ری سکھی کیا میں تو کو بتاؤں روگ لگا وہ تن من کوپریت میں ٹوٹے انگ انگ مورا کیسے بتاؤں ساجن کو
عبدالہادی کاوش
غزل
اے شوخ عبث تو خواہاں ہے دل شیدا کے پھنس جانے کوکافی ہے تری زلف دوتا عاشق کے دل الجھانے کو
خلیل صفی پوری
کلام
اے یار نہ مجھ سے منہ کو چھپا تو اور نہیں میں اور نہیںہے شکل تیری میرا نقشہ تو اور نہیں میں اور نہیں