تلاش کا نتیجہ "kulyat e hasrat ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
حسرت اجمیری
حسرت جے پوری
1922 - 1999
حسرت موہانی
1875 - 1951
حسرت عظیم آبادی
1816 - 1886
عبدالقیوم حسرتؔ
1906 - 1950
ضامن علی حسرت
مرزا جعفر علی حسرتؔ
شاہ بودہ
مولانا عبدالقدیر صدیقی
1871 - 1962
اے نفس ستمگار سراپا حسرتجز شکر ترا نیست ہزاراں نعمت
نہ آئیں گے وہ حسرتؔ انتظار شوق میں یو نہیںگزر جائیں گے ایام بہار آہستہ آہستہ
رائیگاں حسرتؔ نہ جائے گا مرا مشت غبارکچھ زمیں لے جائے گی کچھ آسماں لے جائے گا
بڑی درگاہ کا سائل ہوں حسرتؔبڑی امید ہے میری بڑا دل
انتہائے یاس و حسرت ہو گئیزندگی سامان کلفت ہو گئی
مولانا حسرت موہانی
شبیر حسن
دفتر حسرت
مرزا آسمان جاہ انجم
1903شاعری
دیوان حسرت موہانی
حسرتؔ موہانی
1923شاعری
مثنوی حسرت دل
منشی ولایت علی خان، ولایت صفی پوری
1864شاعری
مطالعہ حسرت
عطا کاکوی
1981شاعری
مطالعۂ حسرت
1966تحقیق و تنقید
رسائل شاہ ولی اللہ ؒ
مقام ملا فقیرؒ
شبیر حسن خاں
1991تصوف
تاریخ رسول
خواجہ حسن نظامی
1948
حب رسول صلی اللہ علیہ وسلم
رفیق احمد
2003
صوفیزم عمر خیام اینڈ ای، فز جرلڈ
سی، ایچ، اے، بجرڈے گارڈ
1915
رسائل میلاد محبوب
صلاح الدین سعیدی
2012تاریخ
رسائل حضرت مولانا یعقوب چرخیؒ
محمد نذیر رانجھا
2009
رسائل حضرت شاہ عبدالرحیم دہلویؒ
2008
اے مالدیوز سیلیبریشن
روئسٹن ایلس
1997
ترے کرم کا سزاوار تو نہیں حسرتؔاب آگے تیری خوشی ہے سرفراز کرے
غلام محمد غلام علی ہےاجل خانہ زار محمدؐ ہیں حسرت
اس بلبل اسیر کی حسرت پہ داغ ہوںمر ہی گئی قفس میں سنی جب صدائے گل
اوج پر ہے ستارۂ اقبالجب سے حسرت نے رہنمائی کی
خون دل جتنا تھا سارا وقف حسرت کر دیااس قدر رویا کہ میری آنکھ میں آنسو نہیں
خار حسرت قبر تک دل میں کھٹکتا جائے گامرغ بسمل کی طرح لاشہ پھرکتا جائے گا
مری داستان حسرت وہ سنا سنا کے روئےمرے آزمانے والے مجھے آزما کے روئے
جس کی حسرت ہے مجھے ملتا نہیں وہ ماہرواے فلک حوران جنت لے کے آخر کیا کروں
حسرتؔ اگر رکھے ہے تو بخشش حق کی آوازورد زباں رہے سدا صل علیٰ محمد
حسرت و یاس و آرزو شوق کا اقتدا کریںکشتۂ غم کی لاش پر دھوم سے ہو نماز عشق
غم و حسرت و درد رنج تعبمحبت میں تیری یہ حاصل ہوا
شیرینئ نسیم ہے سوز و گداز میرؔحسرتؔ ترے سخن پہ ہے لطف سخن تمام
ٹک ساتھ ہو حسرت دل مرحوم سے نکلےعاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
وار حسرتؔ ہے سامنے میرےحوصلے کم نہیں مرے سر کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books