تلاش کا نتیجہ "malfuzat e roomi abdur rasheed tabassum ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
گر کوئی اس لب رنگیں کا تبسم دیکھےپردۂ ابر میں جا برق درخشاں رہ جا
لب گل پہ آئے تبسم تو کیسےکہ کانٹوں کی زد میں کوئی پیرہن ہے
تری آمادگی قاتل تبسم ہے محبت کاتوجہ گر نہیں مضمر تو قصد امتحاں کیوں ہو
میری ہستی تھی زیر و زبر مصطفیٰآپ نے کر دیا معتبر مصطفیٰ
ہنسی کیا آئی ان نازک لبوں پرتبسمؔ ایک دنیا مسکرائی
ملاحت جوانی تبسم اشاراانہیں کافروں نے تو شاعر کو مارا
السلام اے شاہ دنیا شاہ دیںالسلام اے رحمت للعالمیں
حال دل کیسے تبسمؔ ہو بیاںجانے کیا یاد ہے کیا یاد نہیں
اس کے بغیر محفل رنداں اداس ہےدیکھو تو ہے تبسمؔ شوریدہ سر کہاں
چین ہی چین ملا تم سے محبت کر کےدولت عشق ملی گھر کا کیا کچھ بھی نہیں
مل کر آج تبسمؔ سےکتنا دل مسرور ہوا
وعدۂ حور پہ ہونا نہ تبسمؔ مسروردیکھنا دل میں نہ ایسی ہوس خام آئے
تبسم کی بجلی گراتا چلا جاترے صدقے مجھ کو مٹاتا چلا جا
وفا جب نہ پائی شناسائیوں میںپلٹ آئے ہم بھی تنہائیوں میں
لاکھ چھپایا راز دل لیکن رشیدؔ کیا کریںاہل نظر سمجھ گئے بات یہ عام ہو گئی
وہ ترک شوخ جو غیروں سے ہمکنار رہارشیدؔ گور سے تھی ہم کو ہمکناری رات
تبسمؔ ہے عجب واژونیٔ بختمیں ہنستا ہوں تو روتا ہے مرا دل
ہر آہ تبسم بن جائے ہر اشک ستارہ ہو جائےدنیا ہی بدل جائے اپنی گر ان کا اشارہ ہو جائے
آتی ہے لب پر مدحتِ سردارِ انبیایہ بھی ہے اک عنایتِ سردارِ انبیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books