تلاش کا نتیجہ "mausam-e-gul"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
خواجہ محمد معصوم سرہندی
1598 - 1668
راہی معصوم رضا
1927 - 1992
خواجہ سعد گل
شیخ سبحان گل
عبدالسلام گل حسنؔ
1909 - 1989
شاہ غلام حسنین
مرزا اکبر علی بیگ
در کوۓ مغاں موسم گل منزل کنخود را بدر جنوں بزن غافل کن
ایں سہل تمناست کہ در موسم گلاو بر خورد و کشم بہ سر موسم گل
اس موسم گل ہی سے بہکے نہیں دیوانےساتھ ابر بہاراں کے وہ زلف بھی لہرائی
جب موسم گل آن کے تائید کرے ہےتب جوش جنوں عقل کی تردید کرے ہے
گل اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔اردو مں فارسی سے لیا گیا ہے ۔ ١٦١١ء کے آس پاس"کلیات قلی قطب شاہ" مںا اس کا استعمال ملتا ہے۔اس کا لغوی معنی پھول ہو تا ہے۔کنائے کے طورپر اس کا استعمال محبوب، معشوق اوردلبرکے لئے بھی ہوتا ہے۔ صوفیا گل سے مراد نتیجہ عمل، لذت معرفت اور حس مجازی لیتے ہیں۔
मौसम-ए-गुलموسم گل
spring season
گل بکاولی
منشی نہال چند لاہوری
قصہ / داستان
گل گشت
محمد اظہار الحسن اظہر
2013
ہجر تو روح کا موسم ہے
راجیندر منچندا بانی
شاعری
مکتوبات خواجہ محمد معصوم
1922تصوف
مکتوبات حضرت خواجہ محمد معصوم
تصوف
مخطوطات
مکتوبات خواجہ محمد معصوم سرہندی
1960ترجمہ
نسیم احمد فریدی امروہی
1979
رسائل شاہ ولی اللہ ؒ
اے مالدیوز سیلیبریشن
روئسٹن ایلس
1997
مقام ملا فقیرؒ
شبیر حسن خاں
1991تصوف
A Gazetteer of Kashmir
چارلس ایلیسن بیٹس
1980
لکھنواے گیزیٹر
نامعلوم مصنف
1904
At A Glance
شوکت علی خان
1990تبصرہ
تاریخ رسول
خواجہ حسن نظامی
1948
جان جاتی ہے چلی دیکھ کے یہ موسم گلہجر و فرقت کا مری جان یہ گلفام نہیں
رسید باد صبا سوئے بلبل مضطرقدوم موسم گل گفت و در قرار آورد
موسم گل موسم گلزار ہونا چاہیےہر گھڑی ذکر شہ ابرار ہونا چاہیے
کیا لطف کا موسم ہے محبت کی فضا ہےچھائی در شہباز پہ رحمت کی گھٹا ہے
سرو برگ خوشی اے گل بدن تجھ بن کہاں مجھ کوگلستان دل آیا فوج غم کی پائمالی میں
دکھا مجھ کو دیدار اے گلعذارتجھے اپنے باغ ارم کی قسم
اے نکہت گل پری ہی رہ توآنا ہے اسی کے پاس مجھ کو
مجھ سے برگشتہ جو تو اے گل بدن ہو جائے گامیری نظروں میں جہاں اجڑا وطن ہو جائے گا
اس چمن کی سیر میں اے گلعذارعشقؔ کی آنکھوں میں طوفاں یا نصیب
چراغ جہاں میں اے گل جو کچھ کہ ہے سو تو ہےشمساد و سرو سنبل جو کچھ کہ ہے سو تو ہے
تیرے داغوں کی دولت اے گل روہم بھی سینے میں باغ رکھتے ہیں
گل بداماں گل سراپا گل ہی گل ہے خوئے دوستبلکہ وہ گل ہی نہیں جس میں نہ ہو خوشبوئے دوست
بلبل صفت اے گل بدن اس باغ میں ہر صبحتیری بہارستان کا دیوانہ ہوں دیوانہ ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books