تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "musavvir-e-fitrat"
انتہائی متعلقہ نتائج "musavvir-e-fitrat"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "musavvir-e-fitrat"
بیت
جی چاہتا ہے عمر محبت نہ ختم ہو
جی چاہتا ہے عمر محبت نہ ختم ہومر جائیے کسی کی تمنا لیے ہوئے
فطرتؔ وارثی
بیت
مصلحت یہ ہے خودی کی غفلتیں طاری رہیں
مصلحت یہ ہے خودی کی غفلتیں طاری رہیںجب خودی مٹ جائے گی بندہ خدا ہو جائے گا
فطرتؔ وارثی
نظم
ازل سے گو حسینوں کی محبت میری فطرت تھی
ازل سے گو حسینوں کی محبت میری فطرت تھیمگر فطرت ابھی ناواقف سوز محبت تھی
میکش اکبرآبادی
غزل
مری فطرت وفا ہے دے رہا ہوں امتحاں پھر بھیوہ فطرت آشنا ہے اور مجھ سے بد گماں پھر بھی
سیماب اکبرآبادی
بیت
مبارک تجھ کو اپنی خود روی لیکن یہ سنتا جا
مبارک تجھ کو اپنی خود روی لیکن یہ سنتا جاکہ دنیا اپنے رستے پر لگا لیتی ہے انساں کو