تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "naalo.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "naalo.n"
کلام
قمر جلالوی
مزید نتائج "naalo.n"
بیت
ظلم کا اپنے مزہ اس کو نظر آئے گا
ظلم کا اپنے مزہ اس کو نظر آئے گاغیر سے میری طرح پیش اگر آئے گا
نالاں بہاری
بیت
نہ ہو مغرور مُنعم اس قدر اپنی عمارت پر
نہ ہو مغرور مُنعم اس قدر اپنی عمارت پربلندی دیکھتی رہتی ہے منہ ہرآن پستی کا
نالاں بہاری
بیت
میری زباں سے ہونے نہ پایا سخن تمام
میری زباں سے ہونے نہ پایا سخن تمامبولا وہ جھڑک کے بہت یار ہوگیا
نالاں بہاری
بیت
زلفوں میں جب میں تیری گرفتار ہوگیا
زلفوں میں جب میں تیری گرفتار ہوگیاآزادگی کے نام سے بیزار ہوگیا