تلاش کا نتیجہ "nazr e dilbar urf kalam e asghar aagha syed asghar ali asghar nizami ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پھر وہی بے باکیاں پہلی سی دکھلانے لگےپھر مجھے چھیڑا تصور میں مرے آنے لگے
شکر ہے اللہ کا کہ بزم مے خواروں میں آجحضرت اصغرؔ سے بھی اپنی شناسائی ہوئی
دیدۂ دل کھول کر گور غریباں دیکھ لوغافلو ہو کا سماں ہے اور وہاں کچھ بھی نہیں
جو خودی کو اپنے مٹائے گا تو خدا کی ذات کو پائے گاتجھے اس کا نور ہے دیکھنا تو مثال چاند گہن میں جا
خودی کے پتلے خدا نہ بن تو وگرنہ رب جلیل میراجلا کے کر دے گا خاک تجھ کو کہ اس کے بس میں جہیم بھی ہے
نہ پایا کچھ پتہ اس کا خدا جانے کہاں ہے وہزمانے بھر میں ڈھونڈھ آیا خدا جانے کہاں ہے وہ
ہو کے تم پیر مغاں مسجد کو اصغرؔ چل دئےیہ تو بتلاؤ کہ اب جائے گا مے خانے میں کون
ہے سر بالیں مسیحا اور ملک الموت بھیاب تقاضا دیکھنا تدبیر سے تقدیر کا
بلایا اس نے کس کو تھا شب معراج خود ہی تھاوہی اک پل میں آیا تھا زمیں سے آسماں ہو کر
جستجو میں تیری پھرتا ہوں میں صحرا صحراصبح سے شام ہوئی شام سے پچھلا پہرا
یہ کس کی ہے تجلی گاہ کس کا آستانہ ہےتڑپ اٹھے ہیں کیوں سجدے کہاں میں نے جبیں رکھ دی
روۓ آوردم بپیکار دروںقد رجعنا من جہاد الاصغریم
گر نبودے میل و امید ثمرکے نشاندے باغباں بیخ شجر
ترا می خواہم اے دلبر کہ بینمتوئی مقصود من در ہر کہ بینم
روئے ہر دلبر تجلی گاہ حسن روئے اوستنکہتے کاں آورد باد صبا آں بوئے اوست
خوب رنگت تیری اے دنیائے فانی دیکھ لیعالم پیری بھی دیکھا اور جوانی دیکھ لی
کیا دل کہوں دلبر کہوں یا جاں کہوں یا کیا کہوںیا من کہوں موہن کہوں جاناں کہوں یا کیا کہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books