تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "paak-daaman"
انتہائی متعلقہ نتائج "paak-daaman"
بیت
خیال آیا تھا وحشت میں ہمیں کس پاک داماں کا
خیال آیا تھا وحشت میں ہمیں کس پاک داماں کاغلاف کعبہ ہر ٹکڑا بنا اپنے گریباں کا
شاہ اکبر داناپوری
بیت
ہمارے خون کا دھبہ کیوں رہے قاتل کے دامن پر
ہمارے خون کا دھبہ کیوں رہے قاتل کے دامن پرمثل مشہور ہے یہ خون جس کا ان کے گردن پر
مخدوم سجاد پاک
نعت و منقبت
علی حسین اشرفی
نعت و منقبت
طلب کا دامن پسارے بیٹھے ہیں در پہ منگتے ہزار خواجہتمہاری چوکھٹ کے جو بھکاری بنے ہیں سب تاجدار خواجہ
امیر بخش صابری
لغت سے متعلق نتائج
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "paak-daaman"
مزید نتائج "paak-daaman"
صوفیانہ مضامین
قوالی گیارہویں شریف اور حضرت غوث پاک کے چلوں پر
خواجہ معین الدین چشتی کے چلوں پر قوالی کے رواج اور اس کی مقبولیت کے بعد
اکمل حیدرآبادی
صوفی اقوال
پاکیزگیوں میں پیسے کی پاکیزگی سب سے ارفع ہے کیوں کہ پاک وہی ہے جو پیسے کو ایمانداری سے کماتا ہے، وہ نہیں جو خود کو مٹی اور پانی سے پاک کرتا ہے۔
نا معلوم
نعت و منقبت
سائے میں تمہارے دامن کے جس دن سے گزارا کرتے ہیںسب اپنے عمل پر نازاں ہیں ہم زعم تمہارا کرتے ہیں
کامل شطاری
صوفی کہاوت
آنرا کہ حساب پاک است ازمحاسبہ چہ باک است
جسکا حساب-کتاب صاف ہے اس کو کس بات کا ڈر ہو۔
زبانی روایتیں
صوفی کہاوت
دل کہ پاک است زبان بیباک است
جب کسی کا ضمیر صاف ہوتا ہے، تو اس کی زبان خوف سے آزاد ہوتی ہے۔
زبانی روایتیں
نعت و منقبت
مورے پیارے محمد پیارے نبیؐ مجھے پاک جمال دکھاؤ جیموہے برہ اگن نے پھوک دیا اب اتنا نہ ترساؤ جی
نیاز وزیرآبادی
نعت و منقبت
انوار برستے ہیں اس پاک نگر کی راہوں میںاک کیف کا عالم ہوتا ہے طیبہ کی مست ہواؤں میں
واصف علی واصف
نعت و منقبت
منگتوں پہ نظر یا گنج شکر آباد رہے ترا پاک پتناے خواجہ قطب کے نور نظر آباد رہے ترا پاک پتن
عبدالستار نیازی
صوفی اقوال
پاک وہ نہیں ہیں جو اپنا جسم دھو کر بیٹھ جاتے ہیں، پاک وہ ہیں کہ جن کے اندر وہ رہتا ہے۔
پاک وہ نہیں ہیں جو اپنا جسم دھو کر بیٹھ جاتے ہیں، پاک وہ ہیں کہ جن کے اندر وہ رہتا ہے۔
