تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "raan"
انتہائی متعلقہ نتائج "raan"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "raan"
دوہا
سیج سونی دیکھ کے روؤں دن رین
سیج سونی دیکھ کے روؤں دن رینپیا پیا کہتی پھروں پل بھر سکھ نہی چین
امیر خسرو
کرشن بھکتی صوفی شاعری
من متھرا دل دوارکا سیوا کرو دن ریننس دن اوگھٹؔ ملے گسائیں ہوا جنم کا چین
اوگھٹ شاہ وارثی
ساکھی
برہ کا انگ - ہنسو تو دکھ نا بیسرئے روؤں بل گھٹی جائے
ہنسو تو دکھ نا بیسرئے روؤں بل گھٹی جائےمنہیں ماہیں بسرنا جیوں گھن کاٹھہں کھاے
کبیر
دوہا
رن بن بیادھی بپتی میں رحمن مرے نہ روے
رن بن بیادھی بپتی میں رحمن مرے نہ روےجو رچچھک جننی جٹھر سو ہری گیے کہ سوے
رحیم
صوفی اقوال
خدا کے برگزیدہ بندے رزق کی فراہمی کو آسان بناتے ہیں، مصیبتوں کو دور کرتے ہیں، بلند مراتب عطا کرتے ہیں، دنیا کے امور کی تدبیر فرماتے ہیں، ان ہی کے طفیل بارش برستی ہے اور زمین کا نظام قائم ہے۔
احمد رضا خاں
راگ آدھارت پد
راگنی جیتشری چوتال - میرو من موہی لینو سندر نین رین چین پرت ناہیں بنواری
میرو من موہی لینو سندر نین رین چین پرت ناہیں بنواریمیرو تو آج دھیان تمہارو تمہاری گتی
تان سین
دوہا
رین اندھیری باٹ نہ سمجھی تاک میں ہیں ہر بار
رین اندھیری باٹ نہ سمجھی تاک میں ہیں ہر باراوگھٹؔ دھرم یہ راکھنا گرو کریں نستار