تلاش کا نتیجہ "rahbar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
رہبر چشتی
1929 - 2013
رہبر مصباحی
غلام محی الدین رہبرؔ
آس رہبر کلکتوی
قاتل رہبر قاتل رہزندل سا دوست نہ دل سا دشمن
شاعر کہ قلمکار کہ رہبر بنئےشہرت کے فلک کے مہ و اختر بنئے
طریق عشق میں رہبر ہے اپنی خاموشیجرس کا کام نہیں میرے کارواں کے لئے
بجز رہبر نہ پہنچا رہرو منزل کوئی حد کووہی اللہ کو جانے جو پہچانے محمدؐ کو
مال و دولت ہے لازمی رہبرؔعشق پھر مسئلہ نہیں ہوتا
रहबरرہبر
a guide, a conductor
'रहबर'رہبرؔ
Pen name
राहबरراہبر
guide, conductor
राहबरراہ بر
مجموعات گنج عرفان
شاہ ادریس چشتی
1919تصوف
عشق رہبر ہے پیشوا ہے عشقاپنی کشتی کا نا خدا ہے عشق
ہم نے دیکھا ہے عشق میں رہبرؔدیدۂ اشک بار کا موسم
انداز سخن رہبرؔ سے سیکھووہ شاعر برتر لگتا ہے
مرا دل ہے بے چین ہر وقت رہبرؔمری زندگانی میں راحت نہیں ہے
شعر گوئی میں تو کیوں ڈوب گیا ہے رہبرؔاب تجھے کہتے ہیں شاعر یہ زمانے والے
جو قلب کا سکوں ہے مری زیست میں ابھیرہبرؔ بھی اس کے دل میں کبھی تھا بسا ہوا
شعر گوئی اگر نہ کرتا میںنام رہبرؔ علم نہیں ہوتا
از سر نو سکون رہبرؔ کامیں بھلا تار تار کیسے کروں
آرام ملے مجھ کو جو ہو رہبرؔ کی زیارتکہتا ہوں جسے پیار سے میں یار محبت
دل کی دنیا جگمگانے آئیےآپ مجھ کو پھر ہنسانے آئیے
میاں رہبرؔ کہاں تم کھو گئے ہوہو کیوں خاموش جب وہ رو بہ رو ہے
دل کے ہر حصے پہ ایسی سروری تیری ہوئیتو ہے جیسے آفتاب اور روشنی تیری ہوئی
اب کسی صورت نہ جائیں گے صنم خانے کو ہمہے تمنا بھول جائیں اس کے افسانے کو ہم
نوکِ مژہ پے آ کے جو آنسو ٹھہر گئےیک لخت داغ اپنے جگر کے ابھر گئے
سماں ہے بے وفائی کا اے رہبرؔکرو گے کیا مجھے تم یاد کر کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books