تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "saale"
انتہائی متعلقہ نتائج "saale"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
تمام
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "saale"
مزید نتائج "saale"
غزل
ترے ہجر کا یہ صلہ ملے مجھے تو نہیں تو خدا ملےجو صنم ملے تو صنم ملے جو خدا ملے تو خدا ملے
خواجہ شایان حسن
شبد
پریم کا انگ - ہوا ہے مست منصورا چڑھا سولی نہ چھوڑا حق
ہوا ہے مست منصورا چڑھا سولی نہ چھوڑا حقپکارا عشق بازوں کو اہئے مرنا یہی برحق
دولن داس جی
بیت
ہر گزارش پہ وہ کہتے ہیں تمنا کیا ہے
ہر گزارش پہ وہ کہتے ہیں تمنا کیا ہےمانگ کچھ اور کہ تو نے ابھی مانگا کیا ہے
محمد صالح شادؔ
بیت
وہ نعمتیں آئی ہیں تقدیر میں انساں کی
وہ نعمتیں آئی ہیں تقدیر میں انساں کیرحمت کو شکایت ہے کوتاہیٔ داماں کی
محمد صالح شادؔ
بیت
ڈوبنے والے ہجوم یاس سے بد دل نہ ہو
ڈوبنے والے ہجوم یاس سے بد دل نہ ہودیکھ تو گرداب کی تہہ میں کہیں ساحل نہ ہو
محمد صالح شادؔ
بیت
روز وصل ست بزن تیغ و بکش زار مرا
روز وصل ست بزن تیغ و بکش زار مرابشبِ ہجر مکن باز گرفتار مرا