تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sajan"
انتہائی متعلقہ نتائج "sajan"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "sajan"
شبد
گھٹ مانہی نرنجن ہے سجن تم کھیال کرو
گھٹ مانہی نرنجن ہے سجن تم کھیال کروتیرے کھد میں کھد ہے وے الٹ کر دھیان دھرو
ایشور داس
دوہا
درجن نندت سجن کوں تالک نانہن لال
درجن نندت سجن کوں تالک نانہن لالچھار گھسے جیوں آرسی دونیں جوتی جمالؔ
جمال
غزل
تراب علی دکنی
کلام
نیاز وزیرآبادی
ساکھی
پریم کا انگ - سو جوجن ساجن بسے مانو ہردیہ منجھار
سو جوجن ساجن بسے مانو ہردیہ منجھارکپٹ سنیہی آنگنے جانو سمندر پار
کبیر
غزل
سانجھ سویرے نین بچھا کر راہ تکوں میں ساجن کیرام ہی جانے کب چمکے گی قسمت میرے آنگن کی
طفیل ہشیارپوری
غزل
کبھی پوچھا نہ اے ساجن جو کیا تجھ پر گزرتی ہےتیری فرقت سے اے پیارے نہ جیتی ہے نہ مرتی ہے
میراں شاہ جالندھری
دوہا
ساجن وسرایا بھلا سکریا کرے بے حال
ساجن وسرایا بھلا سکریا کرے بے حالدیکھو چتر وچار کے سانچی کہے جمالؔ