تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sher-shah-suurii"
انتہائی متعلقہ نتائج "sher-shah-suurii"
صوفی اقوال
پیر پر کوئی حال مرید کا پوشیدہ نہیں۔
پیر پر کوئی حال مرید کا پوشیدہ نہیں۔
شاہ جی محمد شیر میاں
صوفی اقوال
مرید کو چاہیے کہ کبھی کسی حال میں پیر کے راستہ کو نہ چھوڑے۔
مرید کو چاہیے کہ کبھی کسی حال میں پیر کے راستہ کو نہ چھوڑے۔
شاہ جی محمد شیر میاں
صوفی اقوال
اگر بندہ ہونا چاہو تو ذکر کرو اگر خدا ہونا چاہو تو فکر کرو۔
اگر بندہ ہونا چاہو تو ذکر کرو اگر خدا ہونا چاہو تو فکر کرو۔
شاہ جی محمد شیر میاں
صوفی اقوال
بندہ جب تک اپنے سے گُم نہیں ہوتا ہرگز خدا کو نہیں پہنچتا۔
بندہ جب تک اپنے سے گُم نہیں ہوتا ہرگز خدا کو نہیں پہنچتا۔
شاہ جی محمد شیر میاں
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "sher-shah-suurii"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "sher-shah-suurii"
صوفی اقوال
تصور ہی تو اصل ہے تصور کو یہاں تک ترقی دینا چاہیے کہ سوائے صورتِ پیر کے اور کوئی صورت نظر نہ آوے۔
تصور ہی تو اصل ہے تصور کو یہاں تک ترقی دینا چاہیے کہ سوائے صورتِ پیر کے اور کوئی صورت نظر نہ آوے۔
شاہ جی محمد شیر میاں
شعر
تجھے دیکھ او بت خوش ادا پھری آنکھ ساری خدائی سےوہ جو یاد رہتی تھی صورتیں انہیں صاف دل سے بھلا دیا