تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tajalliyat e qateel mohammad qaem qateel ebooks"
انتہائی متعلقہ نتائج "tajalliyat e qateel mohammad qaem qateel ebooks"
مزید نتائج "tajalliyat e qateel mohammad qaem qateel ebooks"
غزل
دور میں ساغر رقص میں مینا گردش میں پیمانہ بھیپریاں اتریں شیشوں میں ساقی ،قاف ہوا میخانہ بھی
قتیل داناپوری
غزل
قتیل داناپوری
غزل
مکیں ہو جاؤ تم جس میں وہ دل ویراں نہیں ہوتامقید جس میں یوسف ہو وہ گھر زنداں نہیں ہوتا
قتیل داناپوری
غزل
سینے پہ شب غم آخر کار اک داغ محبت لے کے چلےاے ہجر یہ تمغہ الفت کا ہم تیری بدولت لے کے چلے
قتیل داناپوری
غزل
نقاب سرکی ہے صرف ابھی تو وہ شکل زیب نظر بھی ہوگیابھی تو گویا سحر ہوئی ہے اٹھے گا دن دوپہر بھی ہوگی
قتیل داناپوری
غزل
اللہ ہی اس کا حافظ ہے اب دل کا مداوا مشکل ہےکس آنکھ سے تم نے دیکھا تھا بیمار کا بچنا مشکل ہے
قتیل داناپوری
نعت و منقبت
وضو کرکے میں لکھوں وصف سرکارِ پیمبر کاالٰہی بھیج دے چشمہ کوئی جنت سے کوثر کا