تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "take.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "take.n"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "take.n"
صوفی اقوال
یاد و شوق خدا کی ملاقات اور اس کی طرف نظر ڈالنے سے تسکین پاتے ہیں لیکن جو شدید آرزو ہے وہ ملاقات کے باوجود بھی برقرار رہتی ہے۔
ابو علی دقاق
صوفی اقوال
انسان کے مختلف حال ہوتے ہیں لیکن عارف کے کوئی حال نہیں، اس کے انسانی صفات مٹ چکی ہیں اور اس کی ذات دوسری ذات میں گھل گئی ہے، اس کی صفات ختم ہو گئی ہیں کیوں کہ ان کی جگہ دوسری صفات نے لے لی ہیں۔
بایزید بسطامی
غزل
سانجھ سویرے نین بچھا کر راہ تکوں میں ساجن کیرام ہی جانے کب چمکے گی قسمت میرے آنگن کی