تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "uja.d"
انتہائی متعلقہ نتائج "uja.d"
صوفیانہ مضامین
تذکرہ یوسف آزاد قوال
اسمٰعیل آزاد کے ہم عصروں میں سب سے زیادہ شہرت یوسف آزاد کو نصیب ہوئی، یوسف
اکمل حیدرآبادی
صوفیانہ مضامین
تذکرہ اسمٰعیل آزاد قوال
گیارہویں صدی عیسوی سے موجودہ بیسویں صدی تک قوالی نے کئی منزلیں طے کیں لیکن یہ
اکمل حیدرآبادی
مزید نتائج "uja.d"
بیت
خدنگ ناز سینے میں ہی رہ جا
خدنگ ناز سینے میں ہی رہ جاکہاں جائے گا دل کے پار ہو کر
امراؤ علی آزاد امیٹھوی
بیت
دیکھ کر عشق کو کعبے میں صنم یاد آئے
دیکھ کر عشق کو کعبے میں صنم یاد آئےدیکھ کر شان حرم اہل حرم یاد آئے
امراؤ علی آزاد امیٹھوی
بیت
دستِ وحشت تجھے خدا کی قسم
دستِ وحشت تجھے خدا کی قسمتار باقی رہے نہ دامن میں
امراؤ علی آزاد امیٹھوی
بیت
لگی ہے آگ اک دل سے زباں تک
لگی ہے آگ اک دل سے زباں تککرے ضبط فغاں کوئی کہاں تک
امراؤ علی آزاد امیٹھوی
بیت
وقت بد کا کوئی ساتھی نہیں دنیا میں بقا
وقت بد کا کوئی ساتھی نہیں دنیا میں بقادوست جو تھے وہی اغیار بنے بیٹھے ہیں
امراؤ علی آزاد امیٹھوی
بیت
ان کے کوچے کی ہوا ہرجا گئی
ان کے کوچے کی ہوا ہرجا گئیمیری جانب سے مگر کترا گئی
امراؤ علی آزاد امیٹھوی
بیت
جگا کے کہتی ہے پیری ہر ایک غافل سے
جگا کے کہتی ہے پیری ہر ایک غافل سےاٹھو تو بے خبرو ہوگئی سحر دیکھو
امراؤ علی آزاد امیٹھوی
بیت
آتا نہ غش کلیم کو جلتا نہ کوہِ طور
آتا نہ غش کلیم کو جلتا نہ کوہِ طورتم نے ذرا سی بات کو افسانہ کر دیا
امراؤ علی آزاد امیٹھوی
بیت
بن گیا ابرو خم دار خدا خیر کرے
بن گیا ابرو خم دار خدا خیر کرےکھنچ گئی یار کی تلوار خدا خیر کرے
امراؤ علی آزاد امیٹھوی
بیت
جینا ہم کو وبال ہو ہی گیا
جینا ہم کو وبال ہو ہی گیادل کے ہاتھوں یہ حال ہو ہی گیا