تلاش کا نتیجہ "yaadgaar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یادگار شاہ وارثی
دارد چوں فکر موج بلا یادگارؔ توبہر نجات ہست سفینہ حسین ما
رہتی ہے یادگار سر طور کی ضیادل میں ہمارے جب سے سمایا علی علی
یاد نے آپ کی بخشا ہے مجھے ایسا شرفہو گیا نام زمانے میں یادگار علی
پئے زہرا پئے سبطین بہر مصطفیٰ سن لوفقیر یادگارؔ مبتلا کی التجا سن لو
سلامی کو ہے حاضر یادگارؔ مبتلا تیرافقیر بے نوا تیرا وہ مصروف ثنا تیرا
यादगारیادگار
a monument, a memorial, a valuable present
याद-गारیاد گار
خواجہ حسن نظامی کی بارہ قدیم یادگار کتابیں
خواجہ حسن نظامی
2008زبان و ادب
خدایا دل کو ہے میرے یہی دھنمری عرضی پہ فرما دے تو بس "کن"
سلام اے مرشد و رہبر شہ عالی گہر وارثسلام اے مظہر داور شہ جن و بشر وارث
آقا کریم مالک و مولیٰ حضورِ پاکداتا سخی شہنشہِ والا حضورِ پاک
اے باقر علم و ہدیٰ اے پیکرِ نورِ خدااے جمالت انما و وے خصالت ھل اتیٰ
کسی نے پوچھا اگر کون ہیں خدا والےزباں پہ آیا مری وہ ہیں کر بلا والے
حاصل ہے جس کو دولتِ الفت امیر کیرحمت ہے صرف اس پہ ہی رب قدیر کی
الصلوۃ والسلام اے جانشینِ مصطفیٰاے گلِ رعنائے باغِ حضرت زین العبا
ہائے مجبوری دل ناشاد کیروبرو ان کے بھی نہ فریاد کی
گزشتہ خاک نشینوں کی یادگار ہوں میںمٹا ہوا سا نشان سر مزار ہوں میں
اپنا جہاں میں رہنا ہے یادگار رہنامشکل تھا اپنے گھر میں بیگانہ وار رہنا
شوق وصف مرتضیٰ میں دل نے ہو کر بے قرارگہ پکارا یا علی گہ صاحب دلدل سوار
باد صبا مٹاتی ہے میرے مزار کومٹتی ہے یادگار ترے یادگار کی
ازل کے دن سے بج رہا ہے ساز نغمہ ہائے عشقتو گوش دل سے سن ذرا تو بھی تو مدعائے عشق
یادگار مصطفیٰ مولا علیتاجدار اصفیا مولا علی
السلام اے یادگار مصطفیٰالسلام اے رازدار مرتضیٰ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books