تلاش کا نتیجہ "بربادی"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اے تاجؔ فقیروں کو آتی نہیں بربادیبے ضربت چنگیزی کرتے ہیں جہانگیری
ذکر اپنا آج کل سنتے ہیں اوگھٹؔ ہر کہیںاپنی بربادی کا بھی مشہور قصہ ہو گیا
راز آبادی کا تیری تیری بربادی میں ہےنیستی لے پھر تو مرآت رخ جانانہ بن
ذوق تکمیل ہے غالب غم بربادی پرایک لطف آتا ہے بن بن کے بگڑ جانے میں
اپنی بربادی پہ خوش ہوں یہ سنا ہے جب سےوہ جسے اپنا سمجھتے ہیں مٹا دیتے ہیں
ذوق بربادی دل کو بھی نہ کر تو برباددل کی اجڑی ہوئی بگڑی ہوئی دنیا نہ بنا
درد دل کا نام سن کر مسکرا دیتا ہوں میںاپنی بربادی کا افسانہ سنا دیتا ہوں میں
جو سن لیتے تو کیا تھا مختصر سی شرح بربادیمگر تم کو تو وہ اک داستاں معلوم ہوتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books