تلاش کا نتیجہ "غمزے"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
حسن غمزے کی کشاکش سے چھٹا میرے بعدبارے آرام سے ہیں اہل جفا میرے بعد
ترچھی نگاہیں چلمن میں غمزےبھاتی نظامیؔ کو ہے کج کلاہی
تیرے ہزار غمزے میں قاتل اٹھاؤں گاخنجر کا تیرے ناز اٹھایا نہ جائے گا
وہ عشوے وہ غمزے وہ نغمے وہ جلوےطلب کر رہے ہیں ہم آفات کیا کیا
غمزے سے اپنے بولے وہ کشتوں کو دیکھ کرلو جی مری گلی نہ ہوئی کربلا ہوئی
نگہ ناز سے غمزے نے کہا تڑپا کریوں اڑا دیتے ہیں استاد نشانا دل کا
چاک پردہ سے یہ غمزے ہیں تو اے پردہ نشیںایک میں کیا کہ سبھی چاک گریباں ہوں گے
انہیں سے غمزے کرتی ہے جو تجھ پر جان دیتے ہیںاجل تجھ کو بھی کتنا ناز معشوقانہ آتا ہے
وہ مست آنکھیں دراز کاکل کماں ہے ابرو تو تیر مژگاںہزار غمزے ہر اک ادا میں ہزار فتنے نظر میں پنہاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books