تلاش کا نتیجہ "قالب"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
میں ڈھونڈوں کہاں تجھ کو اے یار جانی میری نفس و قالب میں اور جان میں تو ہےنہیں آتا کیوں میری آنکھوں کے آگے میری چار عنصر کے ارکان میں تو ہے
روح بے چپن ہے قالب میں تو پردا کیساراز دل اپنے مسیحا سے چھپانا کیسا
اپنے بیمار محبت کی خبر لے ظالمروح گھبراتی ہے قالب سے نکلنے کے کے لیے
میں کسی قالب میں ہوں خالی اداسی سے نہیںرنگ ہوں یا بو ہوں مرجھائے ہوئے ہاروں میں ہوں
دکھا دیتے ہیں گم کر کے اسی قالب میں آدم کوہم الانسان سری ہیں بڑا اسرار رکھتے ہیں
خشت پشت دست عجز و قالب آغوش وداعپر ہوا ہے سیل سے پیمانہ کس تعمیر کا
قالب میں دل ہے دل میں ہے وہ قدردان دلیوسف گرا ہے لے کے زلیخا کو چاہ میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books