تلاش کا نتیجہ "ख़ुलूस"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دل کا شیشہ ہے اور خلوص کی مےاب تو عالی جناب پی لیجیے
بھلا دیے ہیں عداوت کے سارے افسانےخلوص و پیار کے چھلکے ہوئے ہیں پیمانے
کسی کا نام سنا سر جھکا دیا سالکؔخلوص سجدے کی رکھنے وہ آبرو آئے
نہ جیتنے کی تمنا نہ ہار کی پرواخلوص عشق کی بازی لگا تو دی میں نے
سعادت میرے ہاتھوں میں اجابت میرے دامن میںخلوص و سادگی صدق و صفا عجز و عقیدت ہوں
خلوص دل سے جو ہوتی ہے خالی یہ حقیقت ہےخدا کو شیخ جی وہ بندگی اچھی نہیں لگتی
جس نے صنم کو دل میں بٹھایا بصد خلوصپہنچا وہ ہی مراد کو رب اس کو مل گیا
یہ بزم یاران خود نما ہے نہ کر خلوص و وفا کی باتیںسبھی تو ہیں مدعی وفا کے یہاں کوئی بے وفا کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books