تلاش کا نتیجہ "चश्मा"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کیوں ڈھونڈتے ہو مثل سکندر ادھر ادھرآپ ہی میں ہے حیات کا چشمہ نظر کرو
جہاں جھکتا ہے سر زعم و غرور آسمانی کاابلتا ہے جہاں شفاف چشمہ زندگانی کا
ہے حیات ابدی دونوں میں لیکن خضرآب خنجر کا مزہ چشمۂ حیواں میں نہیں
چشمۂ لب کو ترے دیکھتے ہیں یوں عاشقدور سے نہر کو جیسے کوئی پیاسا دیکھے
صورت کافور بوویں اس کی اب اڑتی تو ہیںچشمۂ خورشید تک پہنچیں تو دریا ہو گئیں
چشمۂ مہر ہے عکس زر گل سے دریاپرتو برق سے ہے سونے کا بجرا بادل
آب تیغ عشق پی کر زندۂ جاوید ہوغم نہ کر جو چشمۂ آب بقا ملتا نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books