تلاش کا نتیجہ "जोगन"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اگر جوگن تمہارے در سے خالی ہاتھ جائے گیتو اس مجبور کی حالت یہ دنیا مسکرائے گی
توڑ نہ آشا جوگن کیموہے آس لگی ہے درشن کی
رنگاؤں گروئے کپڑے بنوں جوگن میں اس کارنبجاؤں نام کی اس کے بنسریا آرزو دارم
گھر بنائیں کسی صحرا میں محبت کے لیےشہر والوں سے یہ جوگن نہیں دیکھی جاتی
بن بن پھروں پکارتی بھر جوگن کا بھیسملنا کسی کا خواب میں ہو یا خیال میں
بال اس نے جو جنازے پہ مرے کھول دیےسب نے جانا کہ پری آئی ہے جوگن بن کر
سب ولیوں اور غوث قطب سوں واں کا روپ نیارا ہےہمرے جیا موں آوت ہے اب چھوڑ وطن جوگن بھی بنوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books