تلاش کا نتیجہ "नज़ाकत"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بہت ہی زور پر ہے وصل کا شوقنزاکت آڑے آئے گی کہاں تک
ناتواں دیکھ کے افسوس نہ آیا مجھ پروہ خفا ہیں کہ اڑائی ہے نزاکت میری
ہر بات پہ اظہار نزاکت ہے حیا سےثابت ہے کہ تکلیف بھی کچھ پائے ہوئے ہیں
اس نزاکت کا برا ہو وہ بھلے ہیں تو کیاہاتھ آویں تو انہیں ہاتھ لگائے نہ بنے
یوں تو کیا آئے گا تو فرط نزاکت سے یہاںسخت دشوار ہے دھوکے میں بھی آنا تیرا
حیلہ ہے ناز و نزاکت سے وہ آئیں کیوں کرضعف چلنے نہیں دیتا ہمیں جائیں کیوں کر
شب وصلت نزاکت ان کی شوق وصل سے بولیترس کھا مجھ پہ ظالم وقت ہے بے دست و پائی کا
یہ ادا یہ نزاکت مراسم مرا دل تم پہ قربان لیکنکیا سنبھالو گے تم میرے دل کو جب یہ آنچل سنبھلتا نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books