تلاش کا نتیجہ "पोशीदा"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دم تری الفت پوشیدہ کا بھرنے والےدل جلے سینہ جلے اف نہیں کرنے والے
ایک پوشیدہ کمر یار نے کیا رکھی ہےآنکھ بھی شکل دہن ہم سے چرا رکھی ہے
گناہیں جو کرتے ہیں پوشیدہ سب سےسزا ان کو دے گا خدا چپکے چپکے
آواز کسی کی ہے یہ بربط کی نہیں ہےاس پردے میں پوشیدہ کوئی پردہ نشیں ہے
اس خاک میں پوشیدہ ہیں ہر رنگ کے خاکےمٹی سے نکلتے ہیں جو گلزار کی صورت
کہ قطع نظر وسوسۂ قلب و نظر سےہر جلوۂ پوشیدہ و پیدا سے گزر جا
صنم کدہ ہے جہاں اور مرد حق ہے خلیلیہ نکتہ وہ ہے کہ پوشیدہ لا الہ میں ہے
دم بخود رہنے دو کیوں رسوا ہو مجھ کو چھیڑ کرغیر دریا بلبلے میں اور کیا پوشیدہ ہے
ابتدا وہ تھی کے پوشیدہ تھا دل میں دل کا رازانتہا یہ ہے کے دنیا کو خبر ہونے لگی
اس کے ہر گھونٹ میں پوشیدہ ہے جینے کا مزہبات تو جب ہے کہ تو مے کا پرستار بنے
جو ہم جلوت میں بیٹھے ہیں ہے خلوت ساتھ ہی اپنےبغل میں ظاہر و پوشیدہ ہم دل دار رکھتے ہیں
موت آئے ریاضؔ خستہ جگر، اے کاش محبت میں ان کیسنتے ہیں کہ ایسے مرنے میں پوشیدہ حیاتیں ہوتیں ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books