تلاش کا نتیجہ "फिरूँ"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پھروں ڈھونڈتا مے کدہ توبہ توبہ مجھے آج کل اتنی فرصت نہیں ہےسلامت رہے تیری آنکھوں کی مستی مجھے مے کشی کی ضرورت نہیں ہے
خورشید کے مانند پھروں کب تئیں یاربنت صبح کہیں ہووے مجھے شام کہیں ہو
میں کب تک پھروں در بدر مارا ماراترے در پہ اب بیٹھنا چاہتا ہوں
بن بن پھروں پکارتی بھر جوگن کا بھیسملنا کسی کا خواب میں ہو یا خیال میں
رکھتا پھروں ہوں خرقہ و سجادہ رہن مےمدت ہوئی ہے دعوت آب و ہوا کیے
کیا سنکٹ کو دور وینکٹ میری گرو چشتی نائب نےپھروں میں مست الفت میں یہ دنیا کچھ بھی بولن دے
تورے دوارے پہ اگر سیس دھروں ترے روضہ کی البل ہو کے پھروںنہیں آس کی ہند میں جیتا رہوں میری جان الم سے بچا دینا
کیوں پھروں در بدر اب میں جاؤں کہاں آپ ہی تو ہیں خالد مری جان جاںمیری قسمت میں اشرفؔ یہ ہے آستاں میں ہوں مختص ترے خالدی کے لئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books