تلاش کا نتیجہ "बहारों"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بہاروں میں تم ہو نظاروں میں تمچمکتے ہوئے چاند تاروں میں تم
تمہارا نور ہی ساری ہے ان ساری بہاروں میںبہاروں میں نہاں تم ہو بہاروں میں نہاں تم ہو
مقابلہ ہے ترے حسن کا بہاروں سےنہ جانے آج بہاروں کا حال کیا ہوگا
سبزہ زاروں سے ملونو بہاروں سے ملو
مدت سے گلستاں ہے برنگ رخ مریضالطافؔ سرخ سرخ بہاروں کو کیا ہوا
ہے ہماری نظروں میں زندگی گلستاں کیاب تو ان بہاروں سے دل لگا نہیں سکتے
میں نے معصوم بہاروں میں تمہیں دیکھا ہےمیں نے پر نور ستاروں میں تمہیں دیکھا ہے
داغ ہائے دل اگر میرے بہاروں پر رہےایک دن سینہ میرا رشک چمن ہو جائے گا
کوئی غنچہ دہن ہنس کر ہمیں اب کیا ہنسائے گابہاریں ہم نے لوٹی ہیں بہت اگلی بہاروں میں
سرخ ہونٹوں کا انداز قاتل کر نہ ڈالے بہاروں کو بسملدیکھ لے گر تمہارا تبسم پھول سے مسکرایا نہ جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books