تلاش کا نتیجہ "माजरा"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
رہنے دو چپ مجھے نہ سنو ماجرائے دلمیں حال دل کہوں تو ابھی منہ کو آئے دل
تم نہ سمجھو گے ماجرا دل کاتم کہاں دل کی واردات کہاں
دیکھ لوں آج وہ جو موسیٰ نےماجرا کوہ طور میں دیکھا
ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزاریا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے
ان کی آنکھوں سے کیسے چھلکنے لگامیرے ہونٹوں پہ جو ماجرا رہ گیا
آیا جو ساغر مئے توحید ہاتھ میںمیں ہاتھ سے گیا یہ عجب ماجرا ہوا
وہ کان دھر کے مرا ماجرا سنے تو کہوںنئی کہانی ہے قصہ جدید ہے میرا
آہ کو درد چاہیے نغمے کو ساز چاہیےراز کا ماجرا ہے یہ راز کو راز چاہیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books