تلاش کا نتیجہ "लहद"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
سوتے ہیں لحد میں سونے والےجو جاگتے ہیں وہ رو رہے ہیں
روز ازل سے روز ابد تکذکر قلندر ہوگا لحد تک
تجھے خوف عقبی ہے خوف لحد ہےیہاں دونوں عالم عدم ہی عدم ہے
تم فناؔ کی لحد پہ بعد فناآ کے دو پھول بھی چڑھا نہ سکے
ہزار شکر چھٹے قیل و قال دنیا سےفقط لحد کا سوال و جواب باقی ہے
نہ ملک سوال کرتے نہ لحد فشار دیتیسر راہ کوئے قاتل جو مرا مزار ہوتا
سایہ کی طرح ہوں گے ہم بھی جدا نہ ان سےکنج لحد میں کیوں کر بے جان تن رہے گا
میں جیتے جی تمہیں بھولوں مری جاں یہ نہیں ممکنلحد میں بھی تمہارا ذکر تا شام و سحر ہوگا
ہر دل میں کسی کے یاں جمال یار ہو پیدالحد میں بھی یقیں ہے بن کے یار اغیار ہو پیدا
اس ہجر کے جینے سے اعظمؔ مرنا ہی گوارا ہے مجھ کوسنتے ہیں لحد میں حضرت کی تصویر دکھائی جاتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books